یہ پہلی بار نہیں ہوا نہ کہ آخری بار کہ پی آئی اے کی فلائٹ کا عملہ منی لانڈرنگ، اسمگلنگ کے الزام میں دھر لیا گیا، ان سے موبائل فون اور کرنسی وغیرہ برآمد بھی کرلی گئی اور بین العقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پرواز کوکم عملے کی ساتھ پاکستان آنا پڑا۔۔۔۔۔۔جہاں تک مجھے علم ہے پاکستان پی آئی اے کے عملہ کی تنخواہ اور مرعات اتنی بری نہیں کہ وہ روٹی روزی کے لئے اس قسم کے...
اٹھارہ جون دوہزار پندرہ ڈنمارک میں الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔۔۔۔ڈنمارک کی سیاست اور پارٹیوں کے متعلق آپ اس ویکپیڈیا کے لنک میں پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ڈنمارک کی سیاست اور پارٹیاںگذشتہ پانچ سال جن میں ، میں ڈنمارک میں رہا ہوں یہ اس کا اس طرز کا تیسرا ایونٹ ہو گا، پچھلا الیکش دوہزار گیارہ میں ہوا، گذشتہ سال مقامی الیکشن ہوئے اور اب پھر سے پارلیمنٹ کے لئے انتخاب ہونے جا رہے ہیں، ہر...
وہ کون ہے جو ایان نامی ماڈل کی تصاویر کے چٹخارے سے لطف اندوز نہ ہوا ہو، محترمہ نے کیا پہنا، اور کس رنگ کا میک اپ کیا سب میڈیا کی زینت بنا رہا۔۔۔حتی کے لوگوں نے ان کے جسم کے کچھ حصوں پر ٹیٹوز تک تلاش کر لئے۔۔۔۔جنگ اور ڈان کے آن لائن صفحات پر اس خبر کو تلاش کرتا رہا لیکن ملی نہیں۔۔ جس میں ایان علی کیس کے مرکزی گواہ کسٹم انسپکٹر آفیسر چوہدری اعجاز کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا...
کیا بڑھتے بڑھتے بڑھوتری رک جاتی ہے؟ کیا یہ لوگ شرمندگی کی کسی اسی حالت سے دوچار ہوتے ہیں؟ کسی ایسے خوف میں مبتلا ہوتے ہیں کہ ان کا نام کہیں ظاہر ہوا تو دھر لیے جائیں گے، میں احباب دانش کو دعوت دیتا ہوں کہ اس بات کی وجہ تلاش کرنے میں میری مدد کریں کہ لوگ اپنی شکلیں بے شکلی کے پیچھے اور اپنے نام بے نامی میں کیوں چھپاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استاد کا منہ دوسری طرف ہوا نہیں اور...
لکھنے والی دنیا کے اکثر سورما لکھاری بول نامی بلا کے خلاف صف آرا سے دکھائی دیتے ہیں، زخم کسی کا دکھائی نہیں دیتا البتہ چیخیں سب کی سنائی دے رہی ہیں، حامد میر سے لیکر جاوید چوہدری تک ہر شخص پوچھتا پھرتا کہ لوگوں نے شعیب شیخ سے پوچھا کیوں نہیں کہ اتنے پیسے وہ دے گا کہاں سے؟ بی بی سی کے پاس بائیس اور بول کے پاس تیس سٹوڈیو کیسے آ گئے؟ ایپل سے بڑھ کر تنخواہ کیونکر آفر ہو گئی؟؟...