Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

مجھے لگتا ہے کہ میں بھی کسی ڈکیتی کی واردات میں مارد یا جاوں گا، ڈاکو مجھ سے وہ چھیننے کی کوشش کریں گے جو میرے پاس ہے ہی نہیں، بالآخر کچھ نہ پا کر مجھے مار ڈالیں گے، ۔۔۔نہ جانے کیوں پچھلے کئی سالوں سے یہ واہمہ میرے ساتھ ساتھ چلتا ہے۔۔۔۔اب گوکہ میں دنیا کے امن پسند ملکوں میں سے ایک میں بستا ہوں لیکن پھر بھی جب میں اپنے گھر کی سیڑھیاں چڑھتا ہوں ، مجھے لگتا ہے میرے گھر کے...

Thursday, 30 July 2015
Like
70
0
عظیم مگر خوشحال  فنکار؟؟؟؟
Blog

دنیا کی مہنگی ترین پینٹگز خریدنے والے تاجر سے پوچھنے والے نے پوچھا کہ آپ اس تصویر کی اتنی بھاری قیمت کیونکر دیتے ہیں۔ اس نے کہا کہ اس فن کی قدر دانی کے لئے قیمت کوئی پیمانہ نہیں۔۔۔۔بس یہ اس بات کا اظہار ہے میں اس فن پارہ کو کس قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔۔۔۔کروڑوں روپوں قیمت پانے والے فن پاروں کی تصاویر میں نے بارہا دیکھی ہیں ۔۔۔لیکن سچ پوچھئے تو میں ان کی قدر وقیمت سے نا...

Sunday, 26 July 2015
Like
82
0
این اے آر سی کی فروخت نامنظور
Blog

زراعت پاکستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی رہی ہے، ملک کی جی ڈی پی میں زراعت کا حصہ بیس فیصد سےزیادہ ہی رہا ہے۔ ۔۔لوگوں کی بھوک مٹانے والی، پاکستان کو خوراک میں خودکفیل بنانے والی، جن کو بنیادی سہولیات میسر نہیں ان کو بھی نان شبنہ کھلانے والی ۔۔۔زراعت ۔۔۔پاکستان میں کبھی بھی ہماری پہلی ترجیح نہیں بن پائی۔ زرعی اداروں میں بجٹ کی تقسیم ہو، یا زراعت کی ریسرچ کے لئے کچھ...

Wednesday, 22 July 2015
Like
77
0
کیا خدا روٹھ گیا ان گلیوں سے
Blog

ان گلیوں سے جہاں اب گھاس کا ایک تنکا تک نہیں، بس اینٹوں اور پتھروں کے مکان ہیں، ۔۔۔کچے صحن پربھی مرمر نے قبضہ کر لیا۔۔۔۔گل دوپہری کے گلابی پھولوں سے لدے دو چار گملے جو ہر آنگن کی شان ہوا کرتے تھے اب کہیں نظر نہیں آتے۔۔۔کسی اور سے کیا گلہ کیجئے۔۔۔یہ جو میرا مکان ہے گلی نمبر چھ حیات آباد میں اس کے صحن میں ایک کیاری ہوا کرتی تھی۔۔۔جس میں لہسن، دھنیا، پودنیہ تو ہوتا ہی...

Sunday, 19 July 2015
Like
94
0
no-cover
Blog

میں یورپ میں بسنے والا ایک عام سا پردیسی ہوں جو چند سال پہلے ہی وطن بدر ہوا ہے، جس کے سبھی اپنے ابھی پاکستان میں بستے ہیں ۔۔۔اورآج اس کا یوم عید ہے۔ پردیس میں گذرنے والا پانچواں یوم عید۔۔۔ایسی عیدیں جن کی چاند راتیں کام سے واپسی پر راستے میں گذریں۔۔۔۔کام سے فرصت ہوئی تو نماز عید کے کسی قریبی اجتماع میں چلے گئے اور شام کو پھر کام پر۔۔۔۔کام اور گھر کے راستوں پر چلتے...

Saturday, 18 July 2015
Like
112
0
اور ہاکی ٹوٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔
Blog

سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا کہ تم کتنے مسلمان ہو ، اس نے کہا بس اتنا سا کہ مسلمانوں اور ہندووں کا میچ ہو تو دلچاہتا ہے کہ مسلمان جیت جائیں۔ ۔۔۔میں بھی ایسا ہی پاکستانی اور مسلمان ہوں۔۔۔ہر مقابلے میں دل کسی معجزے کا متمنی رہتا ہے۔ جب ایک بال پر بارہ سکور درکار ہو تب بھی دل کہتا ہے۔۔۔مولا کریم تیرے خزانے میں کیا کمی ہے آخر۔۔۔ایک نو بال پہ چھکا اور اگلی بال پہ پھر...

Monday, 13 July 2015
Like
91
0
مقریرین متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔
Blog

زندگی کے سفر میں خدائے لم یزل کی نعمتوں کو شمار کرتا ہوں تو بے اختیار سر تسلیم مزید خم ہو جاتا ہے۔۔۔۔میں کبھی بھی تیس مار خان قسم کا مقرر نہیں رہا۔۔۔میرا تو گلا ہی آخری پیرا گراف پر اس مصرع کی مانند ہو جاتا ہے کہ یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا۔۔۔۔میں نے جامعہ کے دنوں میں تقاریر اور مباحث کے کافی مقابلوں میں حصہ لیا ، کوئی دو ایک مقابلوں میں تیسری تیسری پوزیشن...

Thursday, 02 July 2015
Like
86
0
چڑی روزہ ۔۔۔عیدی ۔۔۔۔وغیرہ
Blog

روزے دارواللہ تے نبی دے پیاروسحری دا وقت ختم ہون چہ ایک گھنٹہ رہ گیاجلدی جلدی اٹھ کے روزہ رکھ لو وقفے وقفے سے ان اعلانات کی گونج کے پس منظر میں سے ماں جی کی واضح آواز سنائی دیتی۔۔۔۔ہن اٹھ وی جاو ۔۔۔۔۔لکڑیوںوالے چولہے پر پھونکنی سے پھونکیں مارتی ماں جی۔۔۔۔جلدی جلدی پراٹھے پکاتیں جاتیں اور باری باری ہم سب کو آوازیں لگاتی جاتیں۔۔۔ایسے میں ماں جی کی آواز پر سب سے پہلے ابو...

Wednesday, 01 July 2015
Like
87
0
no-cover
Blog

خدا تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے مجھ پر اپنی بے پایاں رحمتوں کے دروازے ہمیشہ سے مجھ پر کھلے رکھے ہیں۔پاکستان میں رمضان اور عید کے چاند کے متعلق چہ مگوئیاں اور کہانیاں کس نے نہیں سن رکھیں۔ ۔۔۔دو دو تین تین عیدیں ایک ہی ملک میں ہو جانا معمولی سی بات بن گیا ہے۔ پچھلے دس بارہ سالوں میں عید کے چاند نکلنے اور عید منانے کے اختلاف کافی تواتر سے سنے گئے ہیں، اس سے پہلے ایسے...

Monday, 29 June 2015
Like
90
0
موسمی مسلمان
Blog

لیجیئے ماہ رمضان آیا چاہتا ہے، اب آپ کو مسجدوں میں وہ بھی نظر آئیں گے جو کبھی کبھی کسی جنازے میں یا عید پر نظرآتے تھے، داڑھیاں بڑھنے لگتی ہیں، کپڑوں کے رنگ ڈھنگ تبدیل ہونے لگتے ہیں اور کچھ دوست تو ساتھ میں نماز کی ٹوپی بھی رکھنے لگتے ہیں، بھئی اس میں برا بھی کیا ہے، اگر سارا سال نماز نہیں پڑھی تو اب بھی نہ پڑھیں کیا اور مسجد تو ہے ہی خدا کا گھر، خدا جب توفیق دے جب چاہے بلا...

Friday, 26 June 2015
Like
85
0