Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

پاکستا ن کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل Zameen.comنے اپنی ویب سائٹ پر ایک بالکل نیا اور منفرد فیچر’’پراپرٹی سرچ ٹرینڈ ز ٹول ‘‘ کے نام سے متعارف کروایا ہے ۔ پراپرٹی سرچ ٹرینڈ ز ٹول کی مدد سے ویب سائٹ کے صارفیں یہ جان سکتے ہیں کہ کسی بھی وقت پراپرٹی کی سرچ کے حوالے سے ملک بھر میں کون سے علاقے مقبول ترین ہیں۔ اس ٹول میں یہ صلاحیت موجو دہے کہ وہ صارفین کو ملک کے مقاما ت میں جاری...

Wednesday, 05 August 2015
Like
96
0
no-cover
Blog

گزشتہ دنوں امریکا کے شہر ڈیلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی امریکی شاخ کا انیسواں یوم تاسیس منایا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے مخصوص روایتی انداز میں تقریر کی جس میں مظلومت کے اظہار سے دھمکیوں تک سب ہی کچھ شامل تھا۔ کچھ باتیں الطاف حسین ایسی بھی کر گئے کہ جس پر رابطہ کمیٹی کی دوڑیں لگی ہوئیں ہیں اور وہ اب تک وضاحتیں پیش...

Wednesday, 05 August 2015
Like
114
0
no-cover
Blog

باس نے کال کر کے پوچھا، سلیم اگر فارغ ہو تو مجھے ملنے کیلئے ابھی آ جاؤ۔ میرے پہنچنے پر انہوں نے پوچھا میں نے یہاں آنے کے بارے میں کسی سے تذکرہ تو نہیں کیا۔ میرے ناں کہنے پر پوچھا آجکل فون کونسا استعمال کرتے ہو؟ میں نے نکال کر دکھایا تو کہنے لگے...

Wednesday, 05 August 2015
Like
146
0
no-cover
Blog

پاکستان سے کھیلنے والا عالمی معیار کا آخری تیز گیندباز کون تھا؟ اس کے لیے آپ کو پانچ سال پیچھے جانا پڑے گا۔ محمد عامر کے بعد سے اب تک پاکستان کو کوئی ایسا تیز باؤلر نہیں ملا جسے دیکھ کر بے اختیار داد دینے کو دل چاہے۔شاذونادر وہاب ریاض، محمد عرفان اور جنید...

Wednesday, 05 August 2015
Like
95
0
no-cover
Blog

ایک بات جس کا اعتراف نہ کرنا ظلم ہوگا ، یہ ہے ، کہ اس ملک میں میں، میرا خاندان ،میرے ہمسائے اور میرے شہر کے لوگ اگر دین سے واقف ہیں تو وہ مولوی کی موجودگی ہے۔ اللہ تعالی نے ہم پر بڑا کرم کیا کہ ہم...طفل مکتب کی تحریر کا یہ اقتباس آپ مکمل شکل میں وہیں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔...

Wednesday, 05 August 2015
Like
135
0
no-cover
Blog

ہم اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں جو پاکستان معرض وجود آنے کے ابتدائی بیس سالوں میں پیدا ہوئے ، ہوش سنبھالا تو قیام پاکستان کو کم و پیش پچیس سال گزر چکے ہوں گے ، بیس پچیس سال اتنا عرصہ نہیں ہوتا کہ انسان اپنے اوپر گزرے دکھ کو بھول جائے پھر وہ زمانہ ایسا تھا کہ کوئی اور ایسی دلچسپی نہیں تھی کہ جس کے ذریعے دکھ کم ہو سکے ۔ ٹی وی ،موبائل ، ویڈیو گیمز ،سوشل میڈیا کا تو کوئی سوچ بھی...

Wednesday, 05 August 2015
Like
125
0
no-cover
Blog

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ممکنہ سہہ-ملکی سیریز منسوخ کرنا انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خود غرضانہ عمل ہے۔ یہ اچھی بات ہے کہ پاکستان نے حالیہ دورہ سری لنکا میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر چیمپیئنز...

Wednesday, 05 August 2015
Like
100
0
no-cover
Blog

" ۔"تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہوں گےتو نے جب آخری خط میرا جلایا ہوگاتو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوں گےدینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا تیری آنکھوں کے دریا کا اترنا بھی ضروری تھا محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتےمگر پھر آرزووں کا بکھرنا بھی ضروری تھا تیری آنکھوں کے...

Wednesday, 05 August 2015
Like
103
0
ٹھنڈی سڑک؟؟؟؟
Blog

ویسے تو عہد جوانی اور یونیورسٹی میں گذرنے والی ہر شام رنگوں اور خوشبووں سے معطر ہوتی ہے، لیکن ہماری جامعہ زرعیہ فیصل آباد کی وہ شامیں اور راتیں جن میں السٹونیا کے پھول سارے ماحول کو جادوئی سا کر دیتے تھے، جیسے بانو قدسیہ کے ناول کا راجہ گدھ چاندنی راتوں میں دیوانہ سا ہو جاتا تھا ایسے ہی ڈھلتی گرمیوں کے سمے ان پھولوں کی مہک میں دل والوں کی آنکھوں میں نیند نہ پڑتی...

Monday, 03 August 2015
Like
84
0
no-cover
Blog

ایگری آفیسر کی تیاریپوسٹ کا نام کیا ہےـ ؟ کون سا خاص محکمہ ہے؟ عمومی سوالوں کی نوعیت اس سے متعلق ہوتی ہے۔ جیسےزراعت آفیسر پلانٹ پروٹیکشن۔زراعت کے متعلق عمومی معلومات اور پلانٹ پروٹیکشن کے متعلق خصوصی معلومات۔۔۔۔۔۔۔پھر آپ کو پلانٹ پروٹیکشن کی بنیادی اصطلاحات سے ضرور آشنا ہونا چاہیے۔ ۔۔۔۔۔زراعت آفیسر کے ایک جنرل انٹرویو کے لئے مندرجہ ذیل سوالات متوقع ہیں۔آپ کے خیال...

Thursday, 30 July 2015
Like
72
0