Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

موسیقی کا شائق کبھی نہ کبھی ضرور استاد نصرت فتح علی خان کو تنہائی میں سن کر سوچوں کی وادی میں کھو جاتا ہے جہاں بیک گراؤنڈ میں سُر اور تال کے ساتھ ایک مصرع اس طرح محسوس ہوتا ہے جیسے گرم لوہے پہ چوٹ پڑتی رہے اور ساتھ ساتھ اس کو ٹھنڈا کرنے کیلئے پانی میں غوطے لگائے جائیں لیکن پھر وہی چوٹ کا سلسلہ اصل شکل کو گُم نہ ہونے دے بلکہ مزید پُختہ کرتا...

Wednesday, 19 August 2015
Like
310
0
no-cover
Blog

گستاخ ِ رسول مرزا غلام قادیانی اور قادیانی دھوکے ۔ مرتضیٰ مہر جب بھی مرزا غلام قادیانی کا گستاخ رسول ہونا مرزائیوں پر ثابت کر دیا جاتا ہے اور وہ لاجواب ہو کر رہ جاتے ہیں تو پھر وہ مرزا کے کفر کو چھپانے کے لئے اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ایسی تحریریں مرزا کی پیش کرتے ہیں جس میں اُس نے محمد ﷺ کی تعریف کی ہوتی ہے حالانکہ یہ بات مرزا کو بھی مسلم تھی کہ جھوٹے...

Wednesday, 19 August 2015
Like
114
0
no-cover
Blog

دو بھائیوں کی ایک ہی دن شادی ہوئی ۔ دونوں بھائیوں کا امتحان لینے کیلئے ان کی ساس نے سہاگ رات کو ایک بلی خفیہ راستے سے ان کے کمرے میں بھجوادیپہلے بھائی کے کمرے میں جب بلی داخل ہوئی تو اس نے ہش ہش کرکے بلی کو بھگانے کی کوشش کرتا رہا لیکن ڈھیٹ بلی تھی کہ بھاگنے کا نام لیکر ہی نہیں دیتی تھی اس کی بیوی سمجھ گئی کہ یہ صرف ہش ہش والا ہےجبکہ دوسرے بھائی کے کمرے میں جب بلی داخل...

Wednesday, 19 August 2015
Like
177
0
no-cover
Blog

السلام علیکمکل صبح سے نیٹ پر آنا نہیں ہوا کئی بار سوچی کہ پاکستانی بہن بهائی کو مبارک با دوں مگر فرصت نہ ہو پائی ابهی جب آئی تو خیال آیا کہ کیوں نا ایک ساته ہی سب کو مبارک باد دے دی جائے .میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے ہندوستان و پاکستان دونوں کی عوام کے تمام بہنوں بهائیوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو .آج جب میں یہ لکه رہی ہوں تو مجهے میرے بچپن کے وہ دن یاد آرہے ہیں. ہمارے...

Wednesday, 19 August 2015
Like
99
0
چودہ اگست پندرہ  اور کوپن ہیگن
Blog

پاکستان ایمبیسی ڈنمارک میں ہمیشہ کی طرح چودہ اگست کو منانے کے نشان کے طور پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ایک دعوت عام کے ذریعے پاکستانیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ اور قومی دن منانے کی غرض سے ہم وطنوں کی ایک بڑی تعداد ایمبیسی کے لان میں موجود تھی۔ تقریب کا آغاز خدائے بزرگ و برتر کے نام سے ہوا۔اس کے بعد سفیر پاکستان محترم مسرور احمد جونیجو نے پاکستانی پرچم کو سربلند کیا۔...

Tuesday, 18 August 2015
1
136
0
تفصیلات لنک میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Blog

مداری نے آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا، ایسا پرندہ جس کے سر پر پاوں ہیں، بھیڑ تھی کہ بڑھتی جارہی تھی۔۔۔۔لوگ اکٹھے ہو گئے تو اس نے اپنی منجن بیچنا شروع کردی۔۔۔۔۔۔ایسے مجمعے آپ نے جگہ بدل بدل کر جگہ جگہ دیکھے ہوں گے، لاہور اردو بازار سے داتا دربار کی جانب جائیں تو سانڈوں کا تیل بیچنے والی ریچھ کی تصاویر کا تذکرہ کر کے لوگوں کو متوجہ کرتے پائے جاتے ہیں، مداریوں کہ ان گروں سے...

Monday, 17 August 2015
Like
144
0
no-cover
Blog

والٹن ریلوے اسٹیشن لاہور پر ایک ہجرت زدہ ٹرین آ کر رکتی ہے ۔۔۔۔جس کی بوگیوں پر لہو سے لکھی گئی یہ عبارت صاف دکھائی دیتی ہے کہ کوئی انتقام لینا ہم سے سیکھے ۔۔۔ٹرین کے فرش پر ایک ماں کی اکڑی لاش کے پہلو میں بیٹھا ایک معصوم بچہ ماں کی قمیص سے اپنے لئے مامتا تلاش کررہا ہے۔ گاڑی کی سبھی سیٹیں کٹے سروں، لٹے دھڑوں، پھٹی روحوں سے پر ہیں۔۔۔کسی میں اتنی بساط نہیں کہ دروزہ...

Tuesday, 11 August 2015
Like
101
0
no-cover
Blog

صفائی جن کا نصف ایمان ہوا کرتی تھی، جو مال کے نقص بیچنے سے پہلے بتایا کرتے تھے، جو ناپ تول میں کمی نہ کرتے تھے، اپنے وعدے کے ایفا کے لئے تین تین دن ایک ہی جگہ پر انتظار کیا کرتے تھے۔۔۔۔۔ایسے تھے میرے آبا۔۔۔۔۔۔۔اور اپنی تصویر آئینے میں دیکھتا ہوں تو اپنا چہرہ دیکھ ہی نہیں پاتا۔۔۔۔۔میرے گھر کے آئینہ خانے میں کچھ اور نظر آتا ہے اور اپنی دکان کے فریم میں کسی اور طرح کا۔۔۔میں...

Saturday, 08 August 2015
Like
102
0
no-cover
Blog

جنید جمشید آخر مسلہ کیا ہے ...... !گزشتہ کچھ عرصے سے جنید جمشید کے خلاف ایک عوامی تحریک کھڑی کی گئی ہے جس کی پشت پر ایک طرف تو مسلکی عصبیت کار فرما دکھائی دیتی ہے تو دوسری جانب ہماری اپنی لاتعداد غلطیاں .....جنید جمشید کی کہانی بہت سے ایسے مسلمانوں کی کہانی ہے جو گناہوں کی زندگی سے تائب ہوکر دین کی جانب راغب ہوتے ہیں جگر مراد آبادی کا قصہ تو معروف ہے کہ وہ کس طرح خواجہ عزیز...

Wednesday, 05 August 2015
1
205
0
no-cover
Blog

تبخیر مسلسلخورشید ندیم کا المیہ ...... !بعض اوقات ذاتی خیالات اور اندرونی خلفشار انسان کو اتنا مجبور کر دیتا ہے کہ وہ دیکھتا تو بیرونی دنیا کو ہے لیکن دیکھتا صرف اپنی عینک سے ہی ہے ....ناقصین کا ہمیشہ سے یہ المیہ رہا ہے کہ وہ اپنی ناقص معلومات کی بنیاد پر کاملین کے اوپر اعتراضات کھڑے کرتے چلے جاتے ہیں جس سے اس شخصیت کا تو کچھ نہیں بگڑتا لیکن ایسے لوگ ضرور اپنا اعتبار کھو...

Wednesday, 05 August 2015
Like
170
0