Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

پولیس کا ڈنڈہ وہ ڈنڈہ ہے جو ڈن ڈنا ڈن کہیں بھی کسی بھی وقت ، کسی کے سر پر پر بج سکتا ہے ۔ آپ سو رہے ہوں یا جاگ رہے ہوں، آپ گھر میں ہوں یا باہرہوں، کسی موڑ پر ہوں یا چوک پر، کسی اشارے پر ہوں یا کسی کے اشارے پر، کسی کی گلی میں ہوں یا اپنے محلے میں، اگر کسی کا راج ہے تو وہ ہے پولیس کا ڈنڈہ۔کون کہتا ہے کہ انصاف کی حکمرانی ہے، کون کہتا ہے کہ فوج کی حکومت ہے، کون کہتا ہے عوام کی حکومت...

Friday, 18 March 2016
Like
113
0
no-cover
Blog

اے خاک نشنیو اٹھ بیٹھو کہ وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جبتخت گرائے جائیں گے، جب تاج اچھالے جائیں گےکٹتے بھی چلو بڑھتے بھی چلو کہ وطن کی مٹی پکارتی ہے، اٹھو کہ اس دھول سے پھول اگ آئے ہیں، جس کو میرے باپ نے اپنے لہو سے سینچا تھا، اٹھو کہ ریگ زار جستجوئے آزادی کی دھوپ پھانکنے والے سپاہی پکارتے ہیں کہتیرے صوفے ہیں افرنگی ، تیرے قالین ایرانیکہ لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن...

Friday, 18 March 2016
Like
107
0
no-cover
Blog

منظر نامہ کی بہتری کے لئے بلاگرز کی اکثریت متفق ہے ، لیکن اس کو موثر پلیٹ فارم بنانے کے لئے متفق سے کچھ زیادہ درکار ہے۔ منظر نامہ کی بہتری کے لئے میں نے کچھ تجاویز پیش کی تھیں۔َتین کمیٹیاں بنائی جائیں، مشاورتی کونسل۔۔۔۔۔سب سنئیر بلاگرز پر مشتمل ہو ۔۔۔۔۔۔ورکنگ کمیٹی ۔۔۔ایکٹو بلاگرز پر مشتمل ِہو۔۔۔۔۔۔۔۔پریس کمیٹی ۔۔۔نوجوان بلاگرز پر مشتمل ہو ۔۔۔۔۔۔نام آپ اس میں آپ ڈال...

Friday, 18 March 2016
Like
92
0
no-cover
Blog

چیچہ وطنی کی تاریخ کا ایک سنہری باب بند ہوا، کتنی مسکراہٹیں انہوں نے بکھیریں، کتنے روتے ہوووں کے آنسو پونچھے، اور کتنی زندگیوں کے راستے مکمل تبدیل کر دئے، ایک ایسی کرشماتی شخصیت کے مالک تھے استاد محترم رانا ظہور علیخان، عہد ساز کا لفظ آپ نے پڑھ رکھا ہو گا ، بس اسی لفظ کی تصویر تھے وہ۔۔۔۔۔۔چیچہ وطنی کے کم ہی گھر ایسے ہوں جہاں اس چراغ کی لو نہ پہنچی ہو، کم ہی محفلیں ایس ہوں...

Sunday, 13 March 2016
Like
101
0
no-cover
Blog

پچھلے کافی دن اردو بلاگنگ ایسوسی ایشن کے نام برباد کئے، ایک چیٹ گروپ میں 3500 سے زائد پیغامات کا تبادلہ ہوااور بالاخر ہم نے اس گروپ کو چھوڑنے میں ہی عافیت جانی۔ ہر شخص اپنی زندگی کو اپنے حساب سے ترتیب دیتا ہے اور کچھ منزلوں کا تعین کرتا ہے، بلاگنگ کی حوالے سے میری منزل اچھا لکھنے والا بننا اور اپنے مافی الضمیر کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے۔ کچھ سالوں سے میں ہفتے...

Sunday, 13 March 2016
Like
89
0
no-cover
Blog

پولیس ویریفکیشن سرکاری نوکری کا لازمی حصہ ہے، جب ہم نے سرکاری نوکر ہونا چاہا تو لاہور میں ہی تھے اور لاہور ہی پوسٹنگ چاہتے تھے، ہمارے مقابلے میں منتخب امیدوار کے والد صاحب تھانیدار تھے اس لئے ان کے پولیس کی تصدیق گھر کی بات تھی، سو سول سیکرٹریٹ گیا، انہوں نے کہا کہ آپ کا ڈویژن ملتان ہے، پہلے وہاں فائل جائے گی ، پھر ساہیوال اور پھر چیچہ وطنی ، اور یہ کہ سرکاری آڈر تھرو...

Tuesday, 08 March 2016
Like
93
0
no-cover
Blog

گذشتہ دنوں اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر پر کام کرنے کا اتفاق ہوا، اس دوران شدت سے ایک ایسوسی ایشن کی کمی محسوس کی گئی۔ افسوس بھی ہوا کہ اتنے خوبصورت لوگ کسی نظم کو قبول کرنے کے خواہشمند ہی نہیں۔ ایک ایسوسی ایشن سے اکثر کے ذہنوں میں کسی سیاسی جماعت کا سا تاثر ابھرتا ہے اس لئے اکثر دوست بات سنے بغیر ہی انکار میں سر ہلا دیتے ہیں۔ میں اپنے بلاگر دوستوں کے سامنے چند گذارشات...

Monday, 07 March 2016
Like
92
0
no-cover
Blog

میری عادت ہے کہ بچوں سے ان کے تعلیمی معاملات کے بارے بات کروں، کیونکہ میرے اپنے بچے نہیں ہیں اس لئے یہ شوق بہن بھائیوں کے بچوں پر پورا کرتا ہوں اور کبھی کبھار تو محلے کے بچے بھی ان سوالوں سے محفوظ نہیں رہ پاتے، ابھی پچھلے ہفتے ہی اپنے بھتیجوں سے کہا لاو ذرا ہوم ورک دکھاو، بچے کتابیں لے آئے، انہوں نے جو مجھے بتایا وہ میرے لئے کچھ حیران کن ہے، یہ انگلش کی صرف ریڈنگ کروائی...

Saturday, 05 March 2016
Like
99
0
no-cover
Blog

حمدِ خدا سے تر ہیں زبانیںکانوں میں رس گھولتی ہیں اذانیںبس اک صدا آرہی ہے برابراللہ اکبر اللہ اکبرمحترم افتخار اجمل بھوپال صاحب کی یہ تحریر پڑھ کر مجھے حرم پاک کی اذان بہت یاد آئی تحریر پیش خدمت ہے۔۔۔ ہمارے کچھ مسلمان بھائی ایسے بھی ہیں جن پر اذان کی آواز کوئی اثر نہیں کرتی ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ فلاح وہی پاتا ہے جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے ۔آج مختصر سوانح عمری ایک شخص رُونی...

Thursday, 03 March 2016
Like
161
0
no-cover
Blog

غزلیاد آتے رہنا بسدل دُکھاتے رہنا بساور کام کیا تم کوآزماتے رہنا بسدل پہ گرد کتنی ہوچمچماتے رہنا بسزندگی یہی تو ہےمسکراتے رہنا بسحالِ دل رہے دل میںگنگناتے رہنا بسسیکھنا ہر اچھی باتاور سکھاتے رہنا بسبات بات پر ہنسنااور ہنساتے رہنا بسدل شکستہ کوئی ہودل بڑھاتے رہنا بسدل کے ساز پر اکثرگیت گاتے رہنا بسمحمد...

Thursday, 03 March 2016
Like
128
0