Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

ناشتہ کرنے کے لئے فریج کا جائزہ لیا ، کسی دوست کی طرف سے آیا ہوا مچھلی کا سالن، کچھ کل کی بچی ہوئی روٹی اور انگریزی والی بریڈ کے سوا کچھ نہ تھا، روٹی کو پانی لگا کر گرم کیا، اور سالن کے ساتھ کھانے لگا تو دل میں ایک گلہ سا آ گیا کہ گھر سے اتنی دور پیسے کمانے آیا ہوں، یہاں یہی سوکھی روٹیاں مقدر ہوگئی ہیں، ابھی گلہ کچھ تصویر بھی نا بنا پایا تھا کہ گذشتہ رات میکڈونلڈ کے ویسٹ بن...

Friday, 08 April 2016
Like
195
0
no-cover
Blog

گھڑی بند پڑی ہےمیرے گھرکی دیوار پر جو سجی ہےوہ گھڑی کب کی تھمی ہوئی ہےسوا تین بجے ہیں شایدہر رات مجھے لگتا ہے کہ شاید یہ گھڑی اس رات کے سوا تین بجے تھمی ہوگیجس رات تم نےرات بھر میرے ساتھ باتیں کرنے کا وعدہ کیا تھااورسوا تین بجے تم سو گئیں تھیںیا شاید یہ اس دن کے سوا تین ہیںجس دن تم نے مجھ سے دور چلے جانا تھاگھڑی پر سوا تین بجے ہیںاس گھڑی کو چلانے کو تین روپے کا سیل درکار...

Friday, 08 April 2016
Like
154
0
no-cover
Blog

پانامہ لیکس کو خفیہ دستاویزات کی اب تک سب سے بڑی لیک سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ جس میں گیارہ ملین سے زائد دستاویزات دنیا کے بہتر کے قریب موجودہ و سابق ارباب اختیار کی دولت کو چھپانے کی داستانوں کے ثبوت لئے ہوئے ہے۔ یہ دستاویزات پانامہ کی ایک کمپنی موساک فونسیکا سے لیک ہوئی ہیں جس کا کام ایسے لوگوں کے لئے چھترکمپنیاں بنانا تھا جہاں پیسے والے اپنا پیسہ با آسانی چھپا سکیں۔ ان...

Monday, 04 April 2016
Like
172
0
no-cover
Blog

بات کچھ بیس سال پرانی ہے ، گورنمنٹ کالج ملتان کے ہاسٹل فرید ہال میں رہا کرتے تھے، ہمارے جونئیرز میں سے ایک جونئیر نے دوسرے جونئیر سے کہا تمہاری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ نشتر ہسپتال ملتان میں ہیں، وہ بے چارہ روتا پیٹتا نشتر ہسپتال پہنچا، مختلف وارڈز کے دھکے کھائے ، ایمرجنیسی وارڈ گیا، لیکن کچھ پتہ نہ چلا، موبائل فون اس دور میں ہوا نہ کرتے تھے۔ جس کو ماں کے مرنے کا...

Friday, 01 April 2016
Like
127
0
no-cover
Blog

اس دکھ کا اظہار ناممکن ہے، جو پاکستان کے دل پر اور پاکستانیوں کے دل پر بیتی ہے، خوشی کے لمحوں کی تلاش میں گلشن کی سیر کو آئے بے خبر ایک نا گہانی موت کا شکار ہو گئے، روتی ہوئی ماوں کے آنسو کون پونچھے کہ آج پتھر کی بھی آنکھ نم ہے، وہ جن کے خاندان اجڑ گئے ، جن کے پیارے بچھڑ گئے اس سانحے پر کس جان کنی کے عالم میں ہیں، ان کا درد بیان سے باہر ہے، گنگ تو ان کی زبانیں بھی ہو گئی تھیں...

Monday, 28 March 2016
Like
146
0
no-cover
Blog

ابھی سیکنڈے نیویا اور یورپ میں موجود دودھ اور متعلقہ مصنوعات کی کمپنی آرلا کے متلق پڑھ رہا تھا، جس کے مالک 12700 زمیندار ہیں، ان زمینداروں کا تعلق ڈنمارک، سویڈن، یوکے، جرمنی، بیلجئیم، لگزمبرگ اور نیدرلینڈ سے ہے۔ اس طرح کی فارمنگ کمپنیاں جس میں لوگ مل کر کام کرتے ہیں کوآپریٹو فارمنگ کہلاتی ہے۔ ایک ہی صنف یا سمت میں کام کرنے والے متحد ہو کر اپنے مسائل کا حل نکالتے ہیں اور...

Sunday, 27 March 2016
Like
134
0
no-cover
Blog

ہمارے معاشرے میں مذہب سے وابستگی کو بڑے جذباتی انداز میں لیا جاتا ہے، ہمارے بارے سچ ہے کہ ہم اسلام کے نام پر مرنے کے لئے تیار ہیں لیکن اسلام کے لئے جینا نہیں چاہتے۔ اب تک جو سب سے مہلک دھمکی مجھے سننے کو ملی ہے وہ یہ کہ ۔۔۔۔تم اپنے مسلمان ہونے کی قسمیں اٹھاتے پھرو گے لیکن کوئی یقین نہ کرے گا۔۔۔۔اس دھمکی کی نوک پر اگر کسی کو رکھ کر پرکھا جائے تو اکثریت کا مسلمان ہونا مشکوک...

Sunday, 27 March 2016
Like
139
0
no-cover
Blog

میں ابھی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مسافر لاونچ میں نیٹھا اپنی فلائیٹ پی کے 752 کا انتظار کر رہا ہوں، میرے سامنے جدہ کو جانے والی فلائیٹ کے لئے گیٹ نمبر 22 پر آوازیں دی جا رہی ہیں، کچھ مسافر دوڑے دوڑے آ رہے ہیں، اورمتعلقہ عملے کے چہرے پر بھی پریشانی عیاں ہے، دائیں طرف جہاں سے مسافر لاونچ میں آیا جاتا ہے ، وہاں کچھ مسافر احرام باندھے احتجاج کر رہے ہیں، ان کی شاہین...

Thursday, 24 March 2016
Like
128
0
no-cover
Blog

بیمار ماں اور پردیسی بیٹے کا مکالمہ ماں توں بیمار ایںجے میں کہواں ہاںتے فیر میں آ جاواں گا تو آ جا میں ٹھیک ہو جاواں گی 2005 کی ڈائری کا ایک...

Saturday, 19 March 2016
Like
168
0
no-cover
Blog

صرف چند لوگوں نے حق تمہارا چھینا ہےخاک ایسے جینے پر یہ بھی کوئی جینا ہےبے شعور بھی تم کو بے شعور کہتے ہیںاور یہ قصیدہ گو فکر ہے یہی جن کوہاتھ میں علم لیکر تم نہ اٹھ سکو لوگوکب تلک یہ خاموشی چلتے پھرتے زندانودیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لیکر چلےوہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےاپنے دستور کو صبح بے نور کومیں نہیں مانتا، میں نہیں مانتامیں خا ئف نہیں تختہ دار...

Friday, 18 March 2016
Like
390
0