دوہزار سولہ کی سب سے زیادہ کمانے والی فلم کیپٹن امریکہ ہے اور اس کے بعد زوٹوپیا کا نمبر آتا ہے۔ زوٹوپیا نامی تھری ڈی کارٹون فلم اب تک نوسو اکانوے ملین ڈالر کا بزنس کر چکی ہے۔ کمائی کے لحاظ سے یہ اب تک بننے والی تمام کارٹون فلموں میں چوتھے نمبر پر ہے، جبکہ اگر ہر قسم کی فلموں کو اس فہرست میں شامل کر لیا جائے تو یہ اس لسٹ میں چھبیسویں نمبر پر آتی ہے۔فلم کا پلاٹفلم کی کہانی...
ہمارے اکثر دوست شاکی ہیں کہ ہماری قومی ائیر لائن کی سروس عالمی معیار کے مطابق نہیں، لیکن اس کے باوجود وہ کئی وجوہات کی بنا پر پی آئی اے کی پروازوں پر سفر کرنے پر مجبور ہوتے ہیں، جیسے کوپن ہیگن سے ڈائریکٹ لاہور یا لاہور سے ڈائریکٹ اوسلو کے لئے کوئی اور آپشن موجود ہی نہیں۔ پی آئی کے مقابل ترکش ائیر لائن استنبول، قطر ائیر لائن دوحہ اور ایمرات ائیر لائن دوبئی میں پڑاو کرتی...
انیس سو پینتیس کی دنیا کی تصویر بناتی یہ فلم اس زمانے کے بڑے مسئلے کالے اور گورے کے فرق کو ساتھ ساتھ لیکر چلتی ہے۔جسی اوینز جس نے انیس سو چھتیس کے اولمپکس میں چار میڈل جیتے اس کی یونیورسٹی زمانے سے لیکر اولمپئین بننے کی سچی داستان ہے۔فلم کی کہانی موٹی ویشنل ہے اور مکالمے بہت خوبصورت اور جاندار ہیں۔ ۔۔۔۔ایک سین کی کہانی ہماری زبانی ملاحظہ ہو۔بلیک کمیونٹی کے کچھ لوگ یہ...
تو ثابت ہو چکا (بغیر ثابت کئے)کہ پاکستان کے کاروباری افراد کی ایک لمبی فہرست پانامہ کے ساحلوں پر اپنے خزانے دفناتی آئی ہے، وزیراعظم کے بچے ، عمران خان کے قریبی، جنگ کے کرتا دھرتا، اور بے شمار ، حتی کہ اب اتنی تعداد میں لوگوں کے نام نکل آئے ہیں کہ لگتا ہے یہ بھی کوئی ہم جنس پرستی قسم کی فیشن ایبل بیماری ہو گی ، جس میں اردوگرد درجنوں لوگ اچانک دریافت ہوئے ہیں، اور پھر انہوں...
کبھی کبھی دل ڈوبنے لگتا ہے، زندگی کسی بند گلی کے آخری کونے میں داخل ہوئی محسوس ہوتی ہے، دوست اور بہی خواہ بہت دور لگنے لگتے ہیں، اپنوں کو پکارنا بھی مشکل ہو جاتا ہے، تنہائی ایسے سبھی احساسات کو دو آتشہ کر دیتی ہے، اور خصوصا جب آپ نے بڑے بڑے خواب دیکھ رکھے ہوں تو حقیقت کی دنیا کے سفر میں راستے کے کانٹے بار بار پیروں کو چھلنی کرتے ہیں۔ایسا نہیں کہ میں کسی اور کی زندگی سے...
کل ایک پرانے آشنا سے ملاقات ہوئی، کچھ چار برسوں بعد بس یونہی راہ چلتے ہوئے، کہنے لگے سنائیے آپ کے منصوبوں کا وہ جو آپ کہہ رہے تھے کہ آپ تو کوئی زرعی فارم وغیرہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، مجھے یاد آیا کہ ہاں ایک وقت میں ، میں نے ایسا بھی کچھ سوچا تھا کہ ڈنمارک میں کچھ زمین لے کر زمیندارہ ہی شروع کر لیا جائے، اب بھی جتنے لوگوں سے ملتا ہوں ان کو مستقبل میں ہونے والے منصوبوں کی...
میری اگلی منزل پرتگال کا دارلحکومت لزبن تھا، سمندر کے کنارے واقع اس ساحلی شہر میں وہ سب کچھ تھا جس کی امید کی جا سکتی تھی، غیر ملکیوں کو راستہ سمجھانے والے مہربان لوگ، بڑے بڑے شاپنگ مالز، سیاحت کو فروغ دینے والے ادارے اور سیاحت سے متعلق ڈھیروں سروسز جس میں اوپن چھتوں والی سیاحتی بسیں، ایک کنارے سے دوسرے کنارے جاتے ہوئے بحری جہاز، اور لزبن میں تو پانی پر چلنے والی بسیس،...
ایگری ہنٹ کو آغاز کئے سات سال بیت گئے، ہم نے کوشش کی کہ آپ کو زراعت کے متعلق جدید تر معلومات دیں، پچھلے سات سال ہمارا فوکس زراعت کا پڑھا لکھا طبقہ تھا، سٹوڈنٹ اور سکالرز تھے اس لئے گفتگو کا میڈیم بھی زیادہ تر انگریزی زبان میں ہی رہا۔ زراعت کے امتحانوں میں کامیاب ہونے والے بے شمار طالب علموں کے پیغامات مجھے یہ باور کراتے آئے ہیں کہ ہم درست سمت میں گامزن ہیں، لیکن پاکستان...
ناشتہ کرنے کے لئے فریج کا جائزہ لیا ، کسی دوست کی طرف سے آیا ہوا مچھلی کا سالن، کچھ کل کی بچی ہوئی روٹی اور انگریزی والی بریڈ کے سوا کچھ نہ تھا، روٹی کو پانی لگا کر گرم کیا، اور سالن کے ساتھ کھانے لگا تو دل میں ایک گلہ سا آ گیا کہ گھر سے اتنی دور پیسے کمانے آیا ہوں، یہاں یہی سوکھی روٹیاں مقدر ہوگئی ہیں، ابھی گلہ کچھ تصویر بھی نا بنا پایا تھا کہ گذشتہ رات میکڈونلڈ کے ویسٹ بن...
گھڑی بند پڑی ہےمیرے گھرکی دیوار پر جو سجی ہےوہ گھڑی کب کی تھمی ہوئی ہےسوا تین بجے ہیں شایدہر رات مجھے لگتا ہے کہ شاید یہ گھڑی اس رات کے سوا تین بجے تھمی ہوگیجس رات تم نےرات بھر میرے ساتھ باتیں کرنے کا وعدہ کیا تھااورسوا تین بجے تم سو گئیں تھیںیا شاید یہ اس دن کے سوا تین ہیںجس دن تم نے مجھ سے دور چلے جانا تھاگھڑی پر سوا تین بجے ہیںاس گھڑی کو چلانے کو تین روپے کا سیل درکار...