Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

وہ جہاں ہر سیاح جانے کی خواہش کرتاہے۔ اس جگہ کا نام انٹرلاکن سوئٹرزلینڈ ہے۔ اس وادی کے بے شمار مناظر آپ نے بے شمار فلموں میں دیکھ رکھے ہوں گے۔ بالی وڈ سے لیکر ہالی وڈ تک بے شمار فلموں میں محبت اور جنگ کے لئے اس جگہ کے گردونواح کو فلمایا گیا ہے۔ سفر کی خواہش مجھے بھی اس شہر میں کھینچ لائی۔ لیکن میرا یہاں قیام ایک دن سے زیادہ کا نہ تھا۔ انٹرلاکن سے یورپ کے بلند ترین مقام...

Sunday, 28 August 2016
Like
136
0
no-cover
Blog

انٹرنیٹ کی سیر کرتے ہوئے جولیس یے گو کی کہانی پر نظر پڑی۔کینیا کا ایک عام سا شخص جس نے لوگوں کو نیزہ پھینکتے دیکھ کر سوچا کہ میں ان سے بہتر نیزہ پھینک سکتا ہوں، اس کے پاس رہنمائی کے لئے کوئی موجود نہ تھا، تیاری کے کچھ سازوسامان بھی میسر نہ تھا، مگر اس نے لکڑیوں کی نیزوں کی شکل میں ڈھالا اور یوٹیوب کی مدد سے خود اپنی استادی کرنے لگا، پھر یہی شخص کچھ عرصے میں اپنے ملک کا سب...

Saturday, 20 August 2016
Like
134
0
no-cover
Blog

بابا جی رومیو اور مائی جولیٹ کا نام کافی مشہور ہے، یہ مغرب کے ہیر رانجھا، سسی پنوں، اور سوہنی مہینوال قسم کے کے کردار ہیں، ان کی کہانی کو شکشپیر نے امر کر دیا، عباس تابش کا شعر تھا کہ یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں۔ یہ تصاویر اٹلی کے شہر ویرونہ کی ہیں، اور زیادہ تر تصاویر جولیٹ کے گھر کی ہیں۔ اگر آپ فکری طور پر بالغ نہیں تو تصاویر آپ کے...

Monday, 08 August 2016
Like
148
0
no-cover
Blog

بجھا جو روزں زنداں تو دل یہ سمجھا ہےتیری مانگ ستاروں سے بھر گئی ہو گی۔۔۔۔۔ہم پردیسیوں کے لئے وطن کی یادیں سانسوں کے ساتھ جڑی ڈور کی مانند ہیں، ہر خبر جو دیس والوں کے دلوں کو دہلاتی ہے پردیسوں کی روحوں کو تڑپا جاتی ہے۔ ۔۔زلزلے کا کوئی جھٹکا اخبار کی خبروں سے جونہی ٹکراتا ہے، ، ایک ضرب سی پردیسیوں کے دل کو لگتی ہے۔ جب کبھی وطن کسی مصیبت سے دوچار ہوتا ہے پردیسوں کی بے چینی حد...

Sunday, 07 August 2016
Like
138
0
no-cover
Blog

سوئٹرزلینڈ کا مشہور شہر زیورچ سفر کرنے والوں کے لئے ایک جانی پہچانی منزل ہے۔ دنیا کے امرا اپنے دولت کو ٹھکانے لگانے سوئٹرزلینڈ کے اسی شہر کا رخ کرتے ہیں۔ سوئٹرزلینڈ کے شہروں کو دیکھ ایک خاص قسم کی نفاست کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔ بالکل جیسے مغل پورہ سے آدمی کینٹ کے علاقہ میں داخل ہو جائے۔ زیورچ سنٹرل سٹیشن کے سامنے بہنے والی نہر کے ساتھ دو تین گھنٹے پیدل چلنے سے زیورچ شہر...

Thursday, 04 August 2016
Like
57
0
no-cover
Blog

لیجئے جی زیورچ کی سیر کیجئے، پہلے ایک ننھی منی سی ویڈیو اور پھر تصاویر...

Thursday, 04 August 2016
Like
58
0
no-cover
Blog

پچھلے ہفتے انٹرلاکن سوئٹزلینڈ دیکھنے کا اتفاق ہوا، یہ ایک خوبصورت پہاڑی سیر گاہ ہے۔ اس سیر کی چند تصاویر اور اور ویڈیو پیش خدمت ہے۔...

Wednesday, 03 August 2016
Like
61
0
no-cover
Blog

پچھلے دنوں زیورچ سوئٹرزلینڈ کے پاس رائن فالز دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ چند تصاویر ملاحظہ ہوں۔میرے تاثرات ایک ویڈیو کی صورت یہاں ملاحظہ کئے جا سکتے...

Monday, 01 August 2016
Like
49
0
no-cover
Blog

اردو بلاگنگ آج جس حالت میں ہمارے سامنے ہے، اس سے لکھنے والوں کی حالت کبھی بھی بدلنے والی نہیں۔ بہت سے لوگ اس بات سے دل کو تسلی دیتے ہیں کہ وہ تو اپنے مافی الضمیر کے اظہار کے لئے بلاگنگ کرتے ہیں اس لئےانہیں کسی روپے پیسے کی طمع نہیں۔میں دنیا کے جس حصے میں گذشتہ چھ سالوں سے مقیم ہوں،یہاں نام سے مفت نظر آنے والے کام بھی مفت نہیں ہوتے۔ والنٹیر کام کے بھی پیسے ہوتے ہیں۔ بہت کم...

Wednesday, 20 July 2016
Like
86
0
no-cover
Blog

حافظ رمضان مجھے اس لئے یاد ہے کہ وہ میرے بڑے بھائی کا کلاس فیلو تھا، اسے شاید یاد نہ ہو لیکن مجھے یاد ہے جب سکول کے اندر کھیلوں کے مقابلے ہو رہے تھے تو وہ فٹ بال کی ٹیم میں تھا، اور ایک دفعہ تو وہ فٹ بال کو کھلاڑیوں کے بیچ سے نکلالتا ہوا یوں سب کو پیچھے چھوڑ گیا جیسے وہ اکیلا ہی کھیلنے آیا ہو، یاد کی کھڑکی سے وہ سکول میں ہونے والی تکیہ لڑائی بھی بڑی دلچیسپ معلوم ہوئی جس میں...

Friday, 01 July 2016
Like
94
0
Jazba Radio