Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

جب سے یہ پتہ چلا ہے کہ شریف فیملی کی مالی مدد کرنے والی قطر کی شاہی فیملی ہے ، سوشل میڈیا پر بہت ہی دل چسپ تبصرے دیکھنے کو مل رہیں ، ان فقروں کی برجستگی دیکھ کر یہاں شئیر کیا جا رہا ہے۔شاعر نامعلوم شاعر...

Wednesday, 16 November 2016
Like
401
0
no-cover
Blog

ہم جو بوتے ہیں وہی کاٹتے ہیں، ہم نے دھوئیں اور زہر کی کاشت کاری کی اب ہم پر دھواں اور زہر برس رہا ہے، قدرتی وسائل کا بے دریغ استعمال، ماحول کو آلودہ کرنے والے کیمکلز کی بہتتات بھری زندگی، سائیکل سے موٹر سائیکل تک کا سفر ، گاڑیوں کی فراوانی، عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے کارخانے، ہمارا طرز بودو باش لاہور کی دھند کی صورت اس پکی ہوئی فصل کی غمازی کرتا ہے جو ہم نے اپنے...

Tuesday, 08 November 2016
Like
368
0
no-cover
Blog

انوکھا ڈاکٹر نامی اس فلم کا ذایقہ ابھی تک آنکھیں محسوس کر سکتی ہیں، وہ لمحے جب کمال فن کی معراج پر پہنچا ہوا سرجن تقریبا مرے ہوئے شخص کے سر سے گولی کھینچ لاتا ہے، وہ لمحہ جب وہ اپنی دراز سے درجن بھر گھڑیوں میں سے انتخاب کرتا ہے کہ آج کونسی گھڑی پہنے گا، اور وہ لمحہ جب حادثے کا شکار ہو کر اسے پتہ چلتا ہے کہ اس کے ہاتھوںکے پٹھے اب کام نہیں کرتے ، وہ لمحہ جب کھٹمنڈو کے ایک...

Friday, 04 November 2016
Like
366
0
no-cover
Blog

میں اس عظیم عورت کے پہلو میں بیٹھا ہوں جس نے مجھے جنم دیا ہے، مجھے سمجھاتے سمجھاتے وہ کافی دیر پہلے سو گئی تھی، ابھی تھوڑی دیر میں پھر اٹھے گی اور کہے گی، سوتا کیوں نہیں، اس کمپیوٹر میں تیرا کیا دھرا ہے، میں اندر ہی اندر اس کے بارے بڑا پریشان ہوں، ماں اب پگھلی ہوئی موم بتی کی طرح اپنی خوبصورتی کھونے لگی ہے، وہ عورت جو پانچ بچوں کی ناز برداریوں میں لمحہ بھر نہ تھکتی تھی اب...

Wednesday, 12 October 2016
Like
388
0
no-cover
Blog

میرا بچپن فوج اور فوجیوں سے عشق میں گزرا ہے، میں وہی بچہ ہوں جسے تصاویر میں آپ نے سڑک کنارے فوجیوں کی گزرتی گاڑیوں کو سیلوٹ کرتے ہوئے دیکھا ہوگا، یہ عشق اس لئے بھی ہے کہ میرے والد صاحب آنریری نائب صوبیدار ریٹائرڈ ہوئے، شاید اس فطری محبت کی وجہ سے بھی فوج میرے دل کے بہت قریب رہی ہے، میں وطن کی ناموس کے لئے مرنے والے ہر سپاہی کو اپنا بھائی سمجھتا ہوں۔ اپنے جسموں سے بم باندھ...

Sunday, 25 September 2016
Like
121
0
no-cover
Blog

پچھلے چار پانچ سالوں میں انٹرنیٹ پر لکھنے والوں کو خاموشی سے پڑھتے پڑھتے میں نے اکثر باتوں پر خاموشی اختیار کرنا ہی مناسب سمجھی ہے۔ ہمارے مذہبی دوست بڑے چھوٹی چھوٹی باتوں پر کفر اور ایمان تولنے لگ جاتے ہیں، میری تو مجال نہیں کہ ان کی دیوار پر جا کر کوئی لفظ لکھ پاوں، لیکن کیوں کہ میرا اپنا بلاگ ذرا ونچی آواز میں میرے خیالات کا مجموعہ ہی تو ہے اس لئے یہاں یہ بات کہنے میں...

Sunday, 25 September 2016
Like
131
0
no-cover
Blog

السلام علیکمپڑھنے اور سسنے والوں کے لئے یہ ویڈیوز شاید کسی کام آ سکیں، گذشتہ دنوں اسلامی جمیعت طلبہ کے زیر اہتمام سوشل میڈیا سمٹ کا اہتمام ہوا، اور مجھے بات کرنے کی دعوت دی گئی، عدم شرکت کی بنا پر اپنا ویڈیو پیغام بھیجا تھا، اس ویڈیو پیغام کو یہاں شئیر کیا جا رہا ہے تاکہ اور دوست بھی سن...

Sunday, 25 September 2016
Like
125
0
no-cover
Blog

لیجئے آج آپ کو میلان لئے چلتے ہیں، آبادی کے حساب سے اٹلی کا دوسرا بڑا شہر، سب سےاہم تجارتی مرکز، فیشن کی دنیا کے ڈھیروں رنگ لئے، یورپ کی چھبیس صدیوں کی تاریخ کا آئینہ دار ہے۔ اس خوبصورت شہر میں مجھے دو دن گذارنے کا موقع ملا، ہوٹل ریسپشن والے سے میں نے پوچھا کہ سب سے پہلے کہاں جائے جائے اس نے میلان کے مرکزی کیتھڈرل جانے کا مشورہ دیا۔ اس کیتھڈرل جاتے ہوئے ایک رنگ برنگی گلی...

Saturday, 17 September 2016
Like
125
0
no-cover
Blog

اس نے میرے بازو کو ہلکا سا ہلایا، میں جو ملتان سبزی منڈی کے فرشی سبزی سٹال دیکھنے میں منہمک تھا، اس نے توت کی شاخوں سے بنا ہوا ایک ٹوکرا اٹھا رکھا ، چہرے پر ایک اداسی اور خاص طرز کی سنجیدگی تھی، داڑھی اور سر کے بالوں میں سیاہ بال اب خال خال ہی نظر آتے تھے، ایک بوڑھا جو ساٹھ ستر کی پیٹے میں ہو گا کہہ رہا تھا باو جی میں آپ کی خریدی ہوئی سبزیاں گاڑی تک چھوڑ آوں، میں اس کو دیکھ...

Friday, 09 September 2016
Like
135
0
no-cover
Blog

ابھی ناروے کا ایک آن لائن اخبارمیرے سامنے کھلا پڑا ہے جس میں لکھا ہوا کہ پولیس آفیسر نے دوران ڈرائیونگ فون استعمال کرنے پر خود کو ہی جرمانہ کر لیا۔ ہوا کچھ ایسا کہ کسی نے اپنی فیس بک پر لکھا کہ میں دوران پٹرولنگ ایک پولیس آفیسر کو فون استعمال کرتے ہوئے دیکھا، اس کے بعد اس متعلقہ پولیس آفیسر نے کہا ہاں ایسا ہوا ہو سکتا ہے اور اس نے اپنے لئے 1300 سو کرون تقریبا 15000 ہزار...

Sunday, 28 August 2016
Like
138
0
Jazba Radio