Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

انسانی دماغ بہت کچھ سوچتا ہے اور کچھ الفاظ دے کر بیان کردیتا ہے۔ اور کچھ کو الفاظ دے کر لکھ مارتا ہے۔ اس سے پھر چاہے کوئی جئے یا مرے اس کو فرق نہیں پڑتا۔ فیس بک پر کی گئی بک بک کا نمبر1 پیش خدمت ہے: Fakhar Naveed February 3 at 8:03am · Gujranwala خبردار!!!!!! آبادی اورگاڑی کی سپیڈ کم رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منجانب وزارت حکومت آبادی ڈکا نوٹ: شہر میں لگے بینروں سے کاپی پیسٹ Fakhar Naveed February 3 at...

Friday, 19 February 2016
Like
104
0
no-cover
Blog

پاکستان کے بحر سیاست میں آج کل ایک سکوت طاری ہے لیکن ہمارے پڑوسی ملک ہندوستان میں آج کل ہمت اور سچ کی ایک نئی داستاں لکھی جارہی ہے۔ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے ایک طوفان اٹھا ہے جس نے ہندوستان کے دور دراز کے علاقوں کی سیاسی فضا میں بھی ہلچل مچا دی ہے ہے اور حب الوطنی اور غداری جیسے نازک معاملات پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔اس داستان کا آغاز ہوتا ہے دہلی کی شہرہ آفاق...

Thursday, 18 February 2016
Like
106
0
no-cover
Blog

دی مارشین اکتوبر 2015 میں نمائش کیلئے پیش کی گئی سائنس فکشن فلم ہے۔ اس فلم میں مریخ پر بھیجے گئے ایک خلائی مشن کو موضوع بنایا گیا ہے،جسے ایک ناگہانی طوفان کی وجہ سے فی الفور ختم کر دیا جاتا ہے۔اس ہنگامی انخلاء کے دوران ایک مریخ نورد 'مارک واٹنی ' ایک حادثے کا شکار ہو کر بے ہوش ہو جاتا ہے اوراسکا باقی ساتھیوں سے ریڈیو رابطہ بھی ٹوٹ جاتا ہے ۔طوفان کی سنگینی کی وجہ سے...

Thursday, 18 February 2016
Like
102
0
no-cover
Blog

انسانی سماج کی کامیابی و کامرانی میں معاشرے کے نوجوان طبقے کا نہایت اہم کردار و حصہ ہے ۔سیاسی و مذہبی، لسانی و قومی تحریکوں کو عوامی حمایت بھی صرف اور صرف نئے خون کے سبب ملی ۔بعثت اسلام سے قبل بھی اور بعثت کے بعد بھی شباب و جوانوں نے اسلام کی دعوت کو پھلنے پھولنے میں ایک متقوی غذا کا کام دیا ۔اسی سبب ہم دیکھتے ہیں کہ نبی کریمۖ کی جماعت اول کے سبھی لوگ نوجوان و باشعور تھے...

Thursday, 18 February 2016
Like
98
0
no-cover
Blog
no-cover
Blog

گزشتہ سے پیوستہ:غائب دماغی بھی" سامنے دھری "والی قبیل سے ہی تعلق رکھتی ہے بلکہ یوں کہنامناسب ہے، "سامنے دھری "والے مقولے کی عملی شکل غائب دماغی ہے۔ انسان جہاں موجود ہوتا ہے۔ وہاں موجود نہیں ہوتا۔ اور وہاں موجو د ہوتا ہے جہاں اسے موجود نہیں ہونا چاہیے۔ اس سے کبھی بہت سنجیدہ صورتحال جنم لیتی ہے تو کبھی بہت ہی مضحکہ خیز حالات پیدا ہوجاتے ہیں۔ غائب دماغی میں اگر...

Wednesday, 17 February 2016
Like
106
0
no-cover
Blog

Source of this...

Wednesday, 17 February 2016
Like
213
0
no-cover
Blog

ایک دفتر میں کرسیوں کی تعداد کم تھی اور بیٹھنے والوں کی زیادہ۔ طلب اور رسد کے اس فرق کے باوجود کام بخوبی چل رہا تھا کہ چند زور آوروں نے زور لگا کر کچھ کرسیوں پر قبضہ جما لیا۔ اب کرسی کوئی پلاٹ تو ہے نہیں جس کے گرد دیوار کھڑی کر کے اپنے بندے بٹھا دیے جائیں۔ نابغوں نے اس کا بھی حل نکال لیا۔ جیسے پالتو جانوروں کو پٹے ڈالے جاتے ہیں، اسی طرح کرسیوں کو بھی ڈال دیے گئے۔چونکہ ان...

Tuesday, 16 February 2016
Like
99
0
no-cover
Blog

اکبر الہ آبادی کی تقریبا 90 برس قبل کی پیش گوئی ملاحظہ کریں جس میں انہوں نے آج کی موجودہ جدید جاہلیت کی ہو بہو منظر کشی کی تھی.یہ موجودہ طریقے راہی ملک عدم ہونگےنئی تہذیب ہوگی اور نئے سامان بہم ہوں گےنئے عنوان سے زینت دکھائیں گے حسیں اپنی نہ ایسا پیچ زلفوں میں نہ گیسو میں یہ خم ہوں گےنہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی پابندی نہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجب روئے صنم ہوں گےبدل جائے...

Tuesday, 16 February 2016
Like
100
0
no-cover
Blog

اردو ہماری قومی زبان ہونے کے ساتھ ملک بھر میں رابطے کا واحد ذریعہ بھی ہے۔ اس وجہ سے اردو کی ترقی اور ترویج کی ذمہ داری ریاست کے ساتھ ہم شہریوں پر بھی عائد ہوتی ہے۔ حال ہی میں عدالت عظمیٰ نے اردو کو دفتری زبان قرار دینے کے لیے ایک عدالتی حکم نامہ بھی جاری کیا تھا مگر اس پر ابھی تک قابل ذکر کام نہیں ہو سکا۔ دفاتر کے علاوہ انٹرنیٹ پر اردو زبان میں قابل ذکر مواد صرف نیوز ویب...

Tuesday, 16 February 2016
Like
92
0