Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

اسپتال سے پیدل گهر جاتے ہوئے میرے برابر سے ایک سراپا تیزی سے گزرا. بدن سے پیوست سیاہ ٹائٹس، شوخ گلابی رنگ کی واٹر پروف جیکٹ اس کے ہم رنگ جوگرز، کلائی پر اسپورٹس گھڑی باندهے یہ الزبتھ تهیں جنہیں لزی کہا جاتا ہے. تہتر سالہ لزی اپنے اٹھہتر سالہ شوہر جم کے ساتھ ہم سے تیسرے مکان میں رہتی ہیں.عام طور پر جم بھی لزی کے ساتھ دوڑتے نظر آتے ہیں لیکن کیونکہ پچھلے ہفتے ہی ان کے گهٹنے کی...

Sunday, 21 February 2016
Like
151
0
no-cover
Blog

زندگی بھی گاڑی کی طرح ہوتی ہے،کبھی کبھی پریشانیوں کے کسی جھٹکے سے رُک سی جاتی ہے اور ہمیں لگتا ہے کہ یہ کبھی چلے گی ہی نہیں،لیکن ایسا نہیں ہوتا۔کوئی بھی موسم چاہے وہ مایوسی یا قنوطیت کا ہی کیوں نہ ہو،اُسے بدلنا ہی ہوتا ہے۔یہ ہی فطرت کا قانون ہے۔۔‘‘Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" :...

Saturday, 20 February 2016
Like
108
0
no-cover
Blog

فیس بُک پر لائیکنے کے رہنما اُصولحضراتِ گرامی فیس بُک آج اُمت کی زندگی کا ایک اہم جزو بن چکی ہے۔ لاتعداد صالحین روزانہ اس میدان میں برسرِ عمل نظر آتے ہیں۔ فیس بک کی ان بے پایاں خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں ضرورت محسوس ہوئی کہ فیس بُک کے حوالے سے کچھ آداب وضع کر لیے جائیں۔ علماء کے ہاں لائیکنا فیس بُک کی ایک اہم سرگرمی شمار کی گئی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمیں لائیکنے کے آداب...

Saturday, 20 February 2016
Like
95
0
no-cover
Blog

Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" :...

Saturday, 20 February 2016
Like
93
0
no-cover
Blog

غزل یہ طبیعت مجھے اپنا نہیں بننے دیتیجیسے سب ہیں مجھے ویسا نہیں بننے دیتی آنکھ ایسی ہے کہ دیکھے نہیں جاتے حالاتسوچ ایسی ہے کہ اندھا نہیں بننے دیتی دُوراندر سے کہیں ایک اُبھرتی ہوئی چیخ میرے احساس کو بہرا نہیں بننے دیتی ظلم ایسا ہے کہ دنیا کی زبانیں خاموش یہ خموشی مجھے گونگا نہیں بننے دیتی دلِ وحشی مجھے ہونے نہیں دیتا سرسبز چشم ِ گریہ ہے کہ صحرا نہیں بننے دیتی​ دشت ایسا...

Saturday, 20 February 2016
Like
104
0
no-cover
Blog

بعد اس رات کے، دو سال تک کچھ نہیں ہوا۔ توقع تو یہ تھی کہ شاید اب وحی تواتر سے نازل ہونا شروع ہو جائے گی۔ جس طرح کلیشے استعمال ہوتا ہے کہ چشمہ پھوٹ پڑا ہے یا پھر وہ سانس جو جاری ہوئی تھی، اب مسلسل چلتی رہے گی۔ مگر، توقعات کے برعکس دو سال تک مکمل خاموشی رہی۔ محمد صلعم کے لیے ان دو برسوں پر محیط زمانے کی مثال بنجر زمین کی سی تھی۔ اس عرصے کے دوران آپ صلعم صرف اپنے ساتھ پیش...

Saturday, 20 February 2016
Like
97
0
no-cover
Blog

میں خود اس معاملہ میں ذاتی طور پر شریک تھا اور اس معاہدہ کو برادرم محمد خان جونیجو صاحب اور ان کے وزیر خارجہ اور دوسرے رفقائے کار کی ہمالیہ سے بڑی غلطی سمجھتا ہوں آج افغان جہاد اور اس کے مضمرات کے بارے میں جس کا جو دل چاہتا ہے گوہر ا فشانی کرتا ہے لیکن انہیں تاریخی حقائق اور پالیسی کے اہم امور اور دلائل دونوں سے اتنی بے اعتنائی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے جنیوا معاہدہ پر...

Saturday, 20 February 2016
Like
241
0
no-cover
Blog

السلام علیکمحدیث پڑھ رہا تھا تو کچھ سوالات ذہن میں پیدا ہوگئے. براہ کرم مجھے سمجھادیںمومن کی مصیبت بھی نیکی ہےسیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ارشاد فرمایا کسی مومن آدمی کو جو کوئی بھی مصیبت پہنچتی ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ تعالی اس کے بدلہ میں اس لئے ایک نیکی لکھ دیتا ہے یا اس کا کوئی گناہ مٹا دیتا ہے۔( صحیح مسلم:جلد...

Friday, 19 February 2016
Like
85
0
no-cover
Blog

Source of this...

Friday, 19 February 2016
Like
88
0
no-cover
Blog

میرے اللہ تو کریم ہےمیرے اللہ تو رحیم ہےتیرے بندے ہیں ہم سب، اک نظر دیکھ لے ابحال بے حال ہوئے ہیں، ہم گناہوں میں پڑے ہیںمیرے اللہ تو کریم ہےمیرے اللہ تو رحیم ہےتیرے قرآن کو بھولےتیرے احسان کو بھولےعلم لا حاصل ہیں ہمکہنے کو قابل ہیں ہمہاں وہ اعمال نہیں وہہم سے پہلوں کے تھے جو پھر سے تُو ایسا کردےجذبہ وہ تازہ کردےمیرے اللہ تو کریم ہےمیرے اللہ تو رحیم ہےرومیؔ و جامیؔ کوئی...

Friday, 19 February 2016
Like
159
0