Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

موم کی مریمجیلانی بانو"موم کی مریم" جیلانی بانو ہی کا نہیں، اردو افسانے کا بھی ایک آبرو مند نمائندہ ہے۔ جیلانی بانو 1935ء میں حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں، جہاں ان کے والد شاعر حیرت بدایونی بہ سلسلۂِ ملازمت مقیم تھے۔ دسمبر 1953ء میں پہلا افسانہ لکھا۔ اس کے بعد سے آج تک مسلسل لکھ رہی ہیں اور پاکستان اور بھارت کے معروف ادبی رسائل لے لئے لکھتی ہیں۔ افسانوں کا پہلا مجموعہ...

Monday, 22 February 2016
Like
121
0
no-cover
Blog

بارسلونا میں اس وقت موبائل دنیا کی سب سے بڑی نمائش جاری ہے، جس میں تقریباً تمام مشہور موبائل ساز ادارے اپنی جدید مصنوعات کی رونمائی کر رہے ہیں۔ 21 فرووری سے جاری نمائش میں سیمسنگ کی جانب سےگلیکسی ایس 7 اور گلیکسی ایس 7 ایج متعارف کرائے گئے ، جو کہ تمام افراد کی توجہ کا مرکز ہیں۔اس کے علاوہ بھی تقریباً تمام بڑی موبائل کمپنیاں اپنی مصنوعات کے ساتھ صارفین کےدل جیتنے...

Monday, 22 February 2016
Like
101
0
no-cover
Blog

دنیا کا پہلا چڑیا گھر/ حضرت نوح علیہ السلام کا قصہکسی زمانے میں اللہ تعالیٰ کے ایک نبی تھے حضرت نوح علیہ السلام ۔ ان کے زمانے میں لوگ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے لگے تھے۔ حضرت نوح علیہ السلام انھیں سمجھاتے اور اللہ تعالیٰ کے احکام ان تک پہنچاتے تھے کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کریں اور اچھے کام کریں۔ لیکن لوگ ان کی بات نہیں مانتے تھے۔ ایک دن اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح علیہ...

Monday, 22 February 2016
Like
93
0
no-cover
Blog

محبت کی طبعیت میں یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھاہے !کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائےا سے تائید تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہےیقین کی آخر ی حد تک دلوں میں لہلہاتی ہو !نگاہوں سے ٹپکتی ہو ‘ لہو میں جگمگاتی ہو !ہزاروں طرح کے دلکش ‘ حسیں ہالے بناتی ہو !ا سے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہےمحبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کیکہ جیسے طفل سادہ شام کو اک بیج بوئےاور شب میں...

Monday, 22 February 2016
Like
89
0
no-cover
Blog

انٹرنیٹ کی دنیا میں دوسری زبانوں کی طرح اردو زبان کی ترویج کا کام بھی زورو شور سے جاری ہے۔ جس میں مختلف طبقہ فکر کے لوگ تکنیکی و عملی کارہائے نمایاں انجام دے رہے ہیں۔ اردو زبان کا استعمال انٹرنیٹ پر پہلے رومن میں اردو لکھنے کا آغاز ہوا۔ جس سے اردو اور انگریزی دونوں زبانوں کو ملا کر گلابی اردو بنا کرپیش کر دیا گیا۔ لیکن اردو لکھنے کے لئے سافٹ وئیرز کے عام ہونے پر تصویری...

Monday, 22 February 2016
Like
103
0
no-cover
Blog

تاریخ کا فقط ایک مصرف ہے اور وہ یہ کہ اس سے سبق حاصل کیا جائے، عبرت پکڑی جائے، اور اس کی روشنی میں اپنے مستقبل کی راہوں کا تعین کیا جائے۔ بدقسمتی سے من حیث القوم ہم نے تاریخ کا مصرف یہ نکالا ہے کہ اس کے خوشگوار حصوں کا بھجن گایا جائے اور اس کے ناخوشگوار حصوں کا انکار کیا جائے، اور اگر خوشگوار حصوں کی کمی محسوس کریں تو حسبِ توفیق اس میں مبالغہ آرائی کا تڑکا لگانے سے بھی...

Sunday, 21 February 2016
Like
93
0
no-cover
Blog

سبق سمجھ آ جائے تو بتاتے ہوئے ڈر اس بات کا ہوتا ہے کہ پھر جلد امتحان دینا پڑتا ہے۔امتحان جتنا جلد ہو جائے اچھا ہے کہ تیاری تو آخری سانس تک مکمل نہیں ہو پاتی ۔نورین تبسم Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" :...

Sunday, 21 February 2016
Like
95
0
no-cover
Blog

ظہر کے وقت ایک جنازہ اپنے آخری مقام پر روانگی کے لیے تیار تھا۔عجیب اتفاق ہے کہ آج سے تین برس پہلے اسی تاریخ اور اسی وقت گھر کی بنیاد رکھنے والے شراکت دار نے جانے میں پہل کی تھی۔ آج سب چھوڑ جانا تھا۔ زندگی کی شام کا سورج ہمیشہ کے لیے ڈوبنے کو تھا۔ دیہاڑی دار مزدور نے اپنے حصے کا کام کر کے خاموشی سے چلے جانا تھا۔وہ مکان جس کے ایک ایک راز سے وہ باخبر رہا خواہ وہ برسوں پہلے...

Sunday, 21 February 2016
Like
96
0
no-cover
Blog

چند مہینے قبل ہی جناب جمیل الدین عالیؔ ہمارا ساتھ چھور گئے، ان کے انتقال سے نہ صرف اردو ادب اور پاکستان کے علمی حلقوں میں ایک خلاء پیدا ہوا، بلکہ غالب کا عہد بھی اب اور دور نظر آنے لگا۔ اس کی وجہ اگلی سطروں میں سامنے آئے گی۔ عرصہ دراز سے میری خواہش تھی کہ عالیؔ صاحب سے ملوں، پر کبھی یہ خواہش پوری نہ ہوئی، اس سال ایک کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوا جو اکثر کتاب خانے میں میرے سامنے...

Sunday, 21 February 2016
Like
97
0
no-cover
Blog

نہ جانے کب سے سنتا آرہا ہوں کہ اردو چند زبانوں کو ملا کر بنائی گئی ہے، اسی لیئے اسے ریختہ یا اردو کہاجاتا ہے، اسی وجہ سے اس کی تاریخ بھی دو ڈھائی آدی سے زیادہ نہیں، و غیرہ و غیرہ۔۔۔لیکن یہ بات ماننا بہت مشکل تھی، ہمیشہ اس کے بارے میں شک و شبہہ ہی رہا، لیکن کیا کیا جاسکتا ہے کہ جب بزرگوں سے یہی سنتے آرہے ہیں، بلکہ اکثر و بیشتر یہی پڑھا بھی مختلف کتابوں میں۔ شروع میں تو اس بات...

Sunday, 21 February 2016
Like
100
0