Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

ماشاءاللہ سے منا بڑا ہو رہا تھا۔ اب دودھ کی چھوٹی بوتل اس کا پیٹ نہ بھرتی۔ غٹاغٹ پی جاتا اور مزید کے لیے غل مچاتا۔ ابا اماں کی نیند خراب ہوتی سو ہوتی، منا بھی بے آرام ہوتا۔ تس پر منے کے ابا نے سوچا دودھ کی بڑی بوتل لانا چاہیے، جو ایک ہی بار سیر کر دے۔تو جناب نئی بوتل آ گئی۔ قد کاٹھ میں بڑی، پہلے سے موجود بوتلیں ٹھنگنی لگنے لگیں۔ رنگ بھی ایسا دل پذیر گویا گلاب کی پنکھڑی ہو۔...

Thursday, 25 February 2016
Like
135
0
no-cover
Blog

شخصیت پرستی، بت پرستی سے ذیادہ خطرناک ہے، کیونکہ بت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جائے، لیکن جب آپ انسانوں کی پوجا کرتے ہیں تو وہ فرعون بن جاتا ہے۔Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" :...

Wednesday, 24 February 2016
Like
157
0
no-cover
Blog

صبح نو کے ساتھ جب باہر نکلا تو موسم سرما کی آخری دھندلے دنوں میں سے آج کا دن بھی تھا۔ سورج ابھی دھند کی وجہ سے پوری طرح آب و تاب نہیں دکھا پا رہا تھا۔اسی دھندلکے میں معصوم بچے اپنا یونیفارم پہنے اپنے بڑے بھائی بہنوں کے ساتھ اپنی درسگاہوں کی طرف رواں...

Wednesday, 24 February 2016
Like
134
0
no-cover
Blog

یہ بلاگ کافی عرصہ پہلے لکھا گیا تھا جج صاحبہ کی نااہلی کی مکمل تفصیلات کا خلاصہ بھی تحریر تھا بالآخر آج سندھ ہایئکورٹ نے اس نااہل مجسٹریٹ کو جو پولیس کی زہنی ماتحت تھی آج وہ ماضی کا حصہ بن گئی ہے آج کی میڈیا نیوز کے مطابق کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے کرپشن اور نا اہلی پر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ ارم جہانگیر کو جبری ریٹائر کر دیا ہے ۔...

Tuesday, 23 February 2016
Like
128
0
no-cover
Blog

یقین اور بےیقینی کی ناہموار ڈھلانوں پر بےسمت سفر کرتے ہوئے زندگی کا طویل رستہ کبھی کبھی جی ٹی روڈ پر رات کے اندھیرے میں ٹرک کے پیچھے جگمگاتی روشنیوں کی رہنمائی میں نامعلوم منزل کی اؐمید میں دھیرے دھیرے آگے بڑھنے کا ہے۔اور پھر دن کے اجالے میں اپنی نادانی اور حماقت پر مسکرانے اور جھنجھلانے کا ہے جب پتہ چلتا ہے کہ وہ روشن چمکتی بتیاں تو محض خاص قسم کے رنگ برنگے کاغذی...

Tuesday, 23 February 2016
Like
147
0
no-cover
Blog

اصل انسانیت یہ ہے کہ وہ اپنے خیالات کی تطہیر اور تہذیب کرتا رہے۔ اگر خیالات کو جوں کا توں ظاہر کرے گا تو انسانیت کے درجے سے گر جائے گا۔Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" :...

Tuesday, 23 February 2016
Like
116
0
no-cover
Blog

سوال :میرے ساتھ ایک سنگین مسئلہ ہے.میری عمر۳۳ سال ہےمیری شادی نہیں ہوئی میں ایک پڑھی لکھی قبول صورت اور خاندانی لڑکی ہوں بہت اچھی جاب کرتی ہوں میرےرشتے آتے ہیں لیکن کہیں بات نہیں بنتی.میں نے اپنی چھوٹی بہنوں کی شادی کردی ہے.میرا بھی بہت دل چاہتا ہے کہ میرا اپنا گھر بار ہو شوہر ہو بچے ہوں.میڈیکل کے پوائنٹ آف ویو سے بھی یہ سوچتی ہوں کہ جتنی بڑی عمر میں شادی ہوگی اولاد ہونے...

Tuesday, 23 February 2016
Like
110
0
no-cover
Blog

ایک دوسری جگہ اس لغت کا تذکرہ آیا ہے تو میں نے یہی بہتر سمجھا کہ اپنے بلاگ پر بھی اس لغت کا تعارف لکھ دوں کہ دیگر دوست بھی اس سے استفادہ کر سکیں۔ نام ۔ معین الادب معروف بہ معین الشعراءمصنف۔ منشی غلام حسین آفاق بنارسیناشر: سنگ میل، لاہورسن اشاعت - 2003ء (طبعِ جدید)۔قیمت - 600 روپےالفاظ کی تذکیر و تانیث جاننا اردو زبان کا ایک اہم حصہ ہے اور متنازع فیہ بھی اور وہ اس لیے کہ اہلِ...

Tuesday, 23 February 2016
Like
128
0
no-cover
Blog

میں پہلے بھی اپنی ڈائری سے فیض احمد فیض کے اشعار نقل کر چکا ہوں ۔ میں دسمبر 1964ء اور جنوری 1965ء میں ایک دوائی کے شدید ردِ عمل کے سبب 4 ہفتے ہسپتال میں صاحبِ فراش تھا ۔ وقت گذارنے کیلئے ایک ڈاکٹر صاحب نے فیض احمد فیض کا مجموعہ اشعار ”زنداں نامہ“ لا دیا تھا کہ وقت بھی گذرے اور ذہن پر بوجھ بھی نہ پڑے ۔ فیض احمد فیض نے یہ اشعار جیل میں عمر قید کی سزا کاٹتے ہوئے اپنی یورپین بیوی کی...

Tuesday, 23 February 2016
Like
211
0
no-cover
Blog

بے چینی کی کیاریوں میں اگتے ہوئے پھول چنتے چنتے ان خوشبووں کا حساب کرنا چاہتا ہوں جو شاخ گل کے کے کونوں سے پرے تک بھی نہیں جا پاتیں۔ یہ جذبوں کی فصل باربار اگتی رہی اور کٹتی رہی لیکن کتنے اذہان کی کھیتیاں نم اور نمود کے لمس کو ترس گئیں، میں اپنی زندگی کو بے مایہ پاتا ہوں، اپنوں اور بیگانوں کی تسلی کو ایک لفظ بھی نہیں رکھتا، جو جتنا زیادہ قریبی ہے اس کی تپش اتنی ہی زیادہ ہے،...

Tuesday, 23 February 2016
Like
83
0