Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

ویسے تو ارادہ یہ تھا کہ 'صلہ عمر' پر جب تک 'اول المسلمین' کے ترجمے کا کام مکمل نہیں ہو جاتا، میں کوئی دوسری تحریر شایع نہیں کروں گا۔ یہ ارادہ تو یہیں دھرے کا دھرا رہا ۔ مگر وہاں ایک دوسرا ارادہ چوپٹ ہو گیا ہے۔ اپنے جی میں پوری طرح ٹھان رکھا تھا کہ اب کی بار، لاہور ضرور جائیں گے۔ جاتے کیوں نہیں، آخر لاہور میں اردو بلاگروں کی منتخب کردہ تحریروں پر مشتمل پہلی...

Saturday, 27 February 2016
Like
130
0
no-cover
Blog

اسمارٹ آڈیو بک پلئیر ایک اسمارٹ فون ایپ ہے جس سے آپ اپنےاسمارٹ فون میں موجودصوتی کتب( آڈیو بکس) سننے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس وقت یہ ایپ اینڈرائڈ کیلئے ہی دستیاب ہےاور یہ دو مختلف ورژن میں موجود ہے۔ایک نسخہ مفت جبکہ دوسرا قیمتاً دستیاب ہے۔اچھی بات یہ ہے کہ مفت ورژن میں بھی تمام فیچرزکو ایک ماہ کیلئے آزمائشی طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ایک ماہ کے بعد نسبتاً...

Saturday, 27 February 2016
Like
136
0
no-cover
Blog

عاطف سعید ​ کی آنے والی کتاب "محرم ِ زیست" سے ایک نظممحرم ِ زیست ! کوئی بات ہے یہ؟دور ہوتے نہیں خیالوں سےہر گھڑی آس پاس رہتے ہوآنکھ لگتی ہے سوچتے تم کوآنکھ کُھلتے ہی یاد آتے ہوخواب بھی تم سجائے رکھتے ہوساری دنیا بُھلائے رکھتے ہویاد کر کے تمہاری باتوں کوبات بے بات مسکراتا ہوںخود سے لگتے نہیں جُدا مجھ کواپنے اندر ہی تم کو پاتا ہوںتم مری سوچ میں خیالوں میںمیرے جینے کے...

Saturday, 27 February 2016
Like
237
0
no-cover
Blog

السلام علیکمعزیزان من، سوشل میڈیا پر ہونے والے مقابلے کبھی بھی میری توجہ کا مرکز نہیں رہے، اور میں نے کسی طور پر بھی ان کا حصہ بننا گوارہ نہ کیا، لیکن سوشل میڈیا کی اہمیت کچھ ایسی بڑھی ہے کہ اب سائنسدان بھی سوشل میڈیا سے لائکس کی بھیک مانگنے لگے ہیں۔ ابھی تھوڑے دن پہلے ایک پراجیکٹ کے مقابلے میں تجویز جمع کروائی ہے تو ان کا کہنا ہے کہ فاتح وہ ہوگا جس کی تجویز زیادہ عوامی...

Saturday, 27 February 2016
Like
202
0
no-cover
Blog

آج کے جدید دور میں مسلمانوں کے لیے یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ مکہ کی اکثریت نے محمد کا الہامی پیغام عام ہوتے ہی فی الفور حمایت کا اعلان کیوں نہیں کر دیا؟ ایسا واقعی نہیں ہوا۔ در اصل جیسے آج ہے، ویسے ہی تب بھی رائج نظام ہی اکثریت کی بے عملی کی بڑی وجہ رہا تھا۔ جب تحفظ یا آسانی کا امکان موجود ہو، اسی انتظام کے ساتھ جڑا رہنا کسی نئے سماجی نظام کی بنیاد کا پتھر بننے کی...

Saturday, 27 February 2016
Like
131
0
no-cover
Blog

راستہ ہمیشہ ہوتا ہے ۔۔۔بس ڈھونڈنا پڑتا ہے۔Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" :...

Saturday, 27 February 2016
Like
144
0
no-cover
Blog

پچھلے برس ایک کرم فرما کے لیے مارک ٹوین کا مضمون دی ڈیمڈ ہیومن ریس ترجمہ کیا تھا۔ ادب کے حوالے سے انتہائی محدود مطالعہ ہونے کی وجہ سے کبھی ادبی ترجمہ کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی۔ یہ بچگانہ سی نوعیت کا ترجمہ بھی آپ احباب کے ساتھ ڈرتے ڈرتے بانٹ رہا ہوں۔میں نے (نام نہاد) ادنیٰ حیوانات کے عادات و خصائل کا مطالعہ کیا ہے، اور انہیں انسان کے عادات و خصائل سے ملا کر دیکھا ہے۔ مجھے اس...

Friday, 26 February 2016
Like
124
0
no-cover
Blog

کائنات کی تخلیق میں بہت سے اسرار و رموز ایسے ہیں جن تک انسانی سوچ ابھی تک پہنچ نہیں سکی اور سمجھ نہیں سکی۔ یہ پر اسراریت ہی انسانی تخیل کو بڑھوتری دیتا ہے اور انسان کے تخیل کی پرواز کو بلندی بخشتا ہے۔ اگر ہم اس کائنات میں موجود کسی بھی چیز کا بڑی...

Friday, 26 February 2016
Like
134
0
no-cover
Blog

میں ملالہ یوسف زئی اور تمام دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ سوات امن کی سرزمین ہے جس میں محبت کرنے والے لوگ بستے ہیں نہ کہ دہشتگردیہ ایک تصویر ہی بتا رہی ہے کہ سوات میں لڑکیوں کی تعلیم کا معیار اور ماحول کیا ہےیہ سوات میں لی گئی حالیہ تصویر ہے جس میں لڑکیوں کا بینڈ ایک گورنمنٹ سکول میں اپنا ہُنر پیش کر رہا ہے میں پچھلے ہفتے (وسط فروری 2016ء) ایک تربیتی پروگرام کیلئے سوات گیا تھا...

Friday, 26 February 2016
Like
163
0
no-cover
Blog

اگر پاکستان میں قرآنی نظام حکومت قائم کرنی ہو، تو پھر اس کے عوام اور بچوں کو قتل کرنے یا اس ملک کی املاک کو تباہ کرنے سے نہ نظام خلافت قائم ہوسکتا ہے اور نہ قرآنی نظام حکومت۔ تحریر: پروفیسر سیف اللہ خان، مینگورہ سواتیہ مضمون روزنامہ "آزادی سوات" میں شائع ہوچکا...

Thursday, 25 February 2016
Like
156
0