Blog

ہمارے بلاگ کے حصہ میں انٹرنیٹ پر موجود اردو کے معیاری مواد کو شائع کیا جاتا ہے۔ فی الوقت زیادہ تر مواد مشہور ویب سائٹ بلاگستان سے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے۔
no-cover
Blog

ماشاءاللہ! بہت عمدہ اور بہترین کام کیا ہے اس نے، وہ شروع سے نونہال تھی"ابا آپ اسے کارنامہ سمجھتے ہیں"اور کیا ایسی کارکردگی دیکھانے کی صلاحیت ہر کسی میں نہیں ہوتی! "لیکن ابا اس نے ہمارے لئے تو کچھ بھی نہیں کیا"نالائق! وہ اور تمہارے لئے کیا کرے"مسئلہ کا حل یہاں ہے وہاں یوں... "تجھے خود تو کچھ کرنے کی توفیق نہیں ہوئی اب اس کی کامیابی پر الٹا منفی باتیں؟ " ابا!...

Monday, 29 February 2016
Like
129
0
no-cover
Blog

سید شاہ ولی کے ولیمے کے دن لی گئیں کچھ سیلفیاں.......

Monday, 29 February 2016
Like
127
0
no-cover
Blog

ہر انسان غلطی کرتا ہے،سب سے بہتر غلطی کرنے والا وہ ہے جو یہ کہہ سکے کہ میں نے غلطی کی۔Visit and Like My Facebook Page "Everything Close To My Heart" :...

Monday, 29 February 2016
Like
116
0
no-cover
Blog

بھٹکے ہوئے کیوں؟چند دن پہلے کی بات ہے۔ ایک محترمہ مجھ سے ملنے آئیں ۔ ایک اچھےتعلیمی ادارے کی سربراہ ہیں اور کافی معروف شخصیت ہیں ۔ اب اتفاق کی بات کہ میرے پاس کچھ اورلوگ موجود تھے اور میں نے ان کے لئےکھانا منگوایا ہوا تھا۔ وہ محترمہ کہنے لگیں کہ وہ جلدی میں ہیں ۔ انہیں دو تین اہم باتیں کرنی ہیں ۔ میں نے اخلاقا انہیں بات کرنے کا موقع دیا ۔ اور ساتھ ہی کھانے کی بھی دعوت دی ۔...

Monday, 29 February 2016
Like
106
0
no-cover
Blog

گزشتہ دو ماہ سے اردو بلاگرز کی تحاریر پر مشتمل ایک کتاب کو چھاپنے پر کام شروع ہوا جس کا سہرا جناب خاور کھوکھر صاحب اور جناب رمضان رفیق صاحب کے سر ہے ان دونوں صاحبان نے ملکر لگن اور دلجمی سے اس نا ممکن کام کو ممکن بنایا۔ اور اس کتاب کی تقریب رونمائی...

Monday, 29 February 2016
Like
203
0
no-cover
Blog

رائٹرزکے مطابق بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے دو اضلاع بانسکاناتھا اور مہسانا میں لڑکیوں اور غیرشادی شُدہ عورتوں کے موبائل فون استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔ اب اُنہیں موبائل فون رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔ حُکام کا کہنا ہے کہ موبائل فون کی وجہ سے لڑکیاں اپنی تعلیم کی طرف توجہ نہیں دے پاتیں اور لڑکیاں اور غیر شادی شُدہ عورتیں ہر قسم کی بُری صورتِ حال کا شکار ہوتی...

Monday, 29 February 2016
Like
197
0
no-cover
Blog

اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائےکشتی کو خدا پر چھوڑ بھی دے، کشتی کا خدا خود حافظ ہےمشکل تو نہیں ان موجوں میں بہتا ہوا ساحل آ جائےاے شمع! قسم پروانوں کی، اتنا تو مری خاطر کرنااس وقت بھڑک کر گُل ہونا جب بانیِ محفل آ جائےاس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوںاس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تم پہ مرا دل آ جائےاے راہبرِ...

Sunday, 28 February 2016
Like
273
0
no-cover
Blog

ﺩﻋﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻋﺠﺐ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ کچھ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮئے ﮐﺴﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﮯ ﺳﺐ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﺟﻮ ﺳﺐ ﮨﮯ ۔۔ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺷﮯ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﻣﻄﻠﻖ ﮨﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ کچھ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ، ﺟﻮ ﺟﺐ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺟﮕﻤﮕﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ: ''ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻧﺎﮞ ﻣﯿﺮﮮ...

Sunday, 28 February 2016
Like
145
0
no-cover
Blog

درآمد شدہ نظریات جب کسی اجنبی معاشرے میں آتے ہیں تو پہلا مسئلہ جو انہیں درپیش آتا ہے وہ اپنی پروڈکٹ کا نام اور خصائص کو مقامی زبان میں پیش کرنے کا ہے، ظاہر ہے ایک ایسا شہر جس میں سب گنجے آباد ہوں، اس کے بازار میں کنگھے کے نام سے کوئی چیز نہیں بک سکتی، چہ جائیکہ کنگھے کا نام بدل کر بال اگانے والا آلہ رکھ دیا جائے اور زور زور سے ہاکری کی جائے کہ روزانہ تین وقت اسے گنجے سروں پر...

Sunday, 28 February 2016
Like
134
0
no-cover
Blog

کاغذ اور قلم بلکہ یوں کہنا مناسب ہو گا کہ قلم اور تختی کا بچپن سے قائم رشتہ اس وقت کی بورڈ اور سکرین میں بدل گیا جب میں نے انٹر نیٹ پر رنگ برنگے اردو بلاگ دیکھے،میں مشکور ہوں جناب مصطفٰی ملک صاحب کا جن کی تحریک نے مجھ جیسے طالبعلم کو اردو بلاگرز کی صف میں لا کھڑا کیا ،اور حقیقت یہی ہے کہ میں آج بھی کلاس میں سب سے آخری رو میں بیٹھا وہ طالب علم ہوں جسے اپنا سبق یاد نہیں ہوتا...

Sunday, 28 February 2016
Like
119
0