About Us

تمنا کی وسعت کی کس کو خبر ہے کہ مصداق جذبہ ریڈیو بس ایک خواہش کا نام ہے۔۔ جیسے کسی حسین منظر میں کھڑا ہو کر انسا کوئی آرزو کرتا ہے بس ایسے ہی کسی حسین لمحے کی آواز کا نام جذبہ ریڈیو ہے۔ ہمارا دل ہے کہ پاکستان کے میٹھے لہجوں کی چاشنی سمندر پار پہنچے۔ ان پردیسیوں کے دل تک پہنچے جنہوں نے کچھ الفاظ سن رکھے ہیں ابھی جملے بنا نہیں پاتے۔ ہمارے اسی جذبے کے عمارت کی پہلی اینٹ ہے جذبہ ریڈیو

Jazba Radio