ویرونہ، شہر محبت، جولیٹ کا گھر ، تصویراتی عکس بندی

Like
201
0
Monday, 08 August 2016
Blog

بابا جی رومیو اور مائی جولیٹ کا نام کافی مشہور ہے، یہ مغرب کے ہیر رانجھا، سسی پنوں، اور سوہنی مہینوال قسم کے کے کردار ہیں، ان کی کہانی کو شکشپیر نے امر کر دیا، عباس تابش کا شعر تھا کہ یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں۔ یہ تصاویر اٹلی کے شہر ویرونہ کی ہیں، اور زیادہ تر تصاویر جولیٹ کے گھر کی ہیں۔ اگر آپ فکری طور پر بالغ نہیں تو تصاویر آپ کے لئے نہیں ہیں۔ کیونکہ کچھ پتھر کے مجمسے قدرتی لباس میں اس پوسٹ میں شامل ہیں۔ پہلے ایک چھوٹی سی ویڈیو ملاحظہ ہو

لو جی اب تصاویر لوگوں کے شہر محبت کی










































Add caption

Read more

share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *