چھ ماہ کا دن -چند تصاویر

Like
148
0
Tuesday, 14 June 2016
Blog

یہ ناروے کا ایک شہر سارسبرگ ہے، دارلحکومت اوسلو سے سویڈن کی طرف چلیں تو ایک گھنٹے کی مسافت پر .آپ نے چھ ماہ کا دن اور چھ ماہ کی رات سن رکھا ہو گا، لیجئے رات پونے بارہ بجے کی چند تصاویر ملاحظہ ہوں، یہ ساری تصاویر بڑے بھائی کے گھر کی ہیں۔



وہ دور سورج نہیں سٹریٹ لائٹ ہے

باہر گلی کا منظر









3.10AM

3.10 AM





Read more

share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *