اک جذبہ .. جو اردو کی لڑی میں پروئے ہوئے ہم زبانوں کو اظہار کی قوت دے۔

اک جذبہ ۔۔ جو پاک سر زمین سے لیکر دنیا کے دوسرے کنارے تک ایک ہی پیغام کی ترویج کرے۔

اک جذبہ ۔۔ جو اردو کی محبت کو اجاگر کرے۔

اک جذبہ ۔۔ جو کانوں میں اردو کا رس گھولے۔

جذبہ ریڈیو

Jazba Radio